وزیر اعظم عمران خان کی ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات
APPوزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سےملاقات کی۔قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعظم آفس کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے حوالے سےجاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیاہے کہ وزیر اعظم عمران خان اورڈی جی آئی ایس آئی نے ملاقات کے دوران قومی سلامتی کے امور پر بات چیت کی ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔